سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم آج منگل کو گیارہ بجے دن پختونخوا ریڈیو ایف ایم 98 سوات کے ہفتہ وار پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے۔ ان کا انٹرویو پختونخوا ریڈیو اور ڈی سی سوات کے آفیشل فیس بک پیج سے براہِ راست نشر ہو گا۔ اس موقع پر ناظرین اور سامعین ان سے پیج پر اپنے علاقائی مسائل کے بارے میں براہِ راست سوالات بھی پوچھ سکتے ہیں۔
Swat
