Swat

سوات میں آج سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگا، محکمۂ موسمیات

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات میں آج منگل سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق منگل کو شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ بدھ تک جاری رہنے کا امکان ہے جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہو جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔