Swat

دریائے سوات سے مسخ شدہ لاش برآمد

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ کے نواحی علاقہ اینگروڈھیرئی میں دریائے سوات سے ایک شخص کی مسخ شدہ لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش کودریائے سوات سے برآمد کرکے اسپتال منتقل کردیا۔ لاش پرانی ہونے کے باعث مسخ ہوچکی ہے جس کی شناخت نہ ہوسکی ۔بعد میں سرکاری قبرستان میں اسے امانتاًسپردخاک کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔