Swat

آزاد امیدوار شہاب سیاب فضل حکیم خان کے حق میں دستبردار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام )  آزاد امیدوار پی کے 5 شہاب سیاب پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار فضل حکیم خان کے حق میں دستبردار ہوگئے ۔ ساتھیوں نے بھی تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔پریس کانفرنس کے دوران شہاب سیاب نے کہا کہ عمران خان کے وژن اور سابق صوبائی ممبر فضل حکیم خان کی خدمات سے متاثرہوکر دستبردار ہونے کا اعلان کرتا ہوں ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔