Swat

سوات، تیسرے روز بھی بارش، موسم خوشگوار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں تیسرے روز بھی بارش سے موسم مزید خوشگوار ہوگیا۔ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب بھی سوات میں تیز بارش ہوئی ،جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم مزید خوشگوار اور بالائی علاقوں میں موسم سرد ہوگیا ۔ مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں تین روز سے مسلسل بارش ہوئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔