Swat +A -Aپک اپ کی ٹکر سے ستر سالہ شخص جاں بحق July 7, 2018 14 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ کوزہ درشخیلہ میں پک اپ کی ٹکر سے ادھیڑ عمر شخص جاں بحق ہوگیا ۔ 70سالہ عزیز الرحمان سڑک کے کنارے جارہا تھا کہ تیز رفتار پک اپ نے ٹکر ماری جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔ اشتہار / Advertisement