سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ن لیگ کے مرکزی صدر 14جولائی ہفتہ کو سوات اور شانگلہ میں جلسوں سے خطاب کریں گے ۔ میاں شہباز شریف صبح دس بجے الپورئی شانگلہ اور دوپہر دو بجے منگلور گراؤنڈ سوات میں اپنے انتخابی حلقہ میں جلسے سے خطاب کریں گے۔
Swat