Swat

بائی پاس، تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار، راہگیر جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ بائی پاس پر تیز رفتار ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار اور راہگیر جاں بحق ہوگئے ۔ تیز رفتار ڈمپر جس کو نظام سکنہ شاہ پور شانگلہ چلارہا تھا ،نے ایک موٹر سائیکل سوار 19سالہ باچا زادہ سکنہ علی گرامہ کو ٹکر ماردی۔ جس کے بعد اس نے ایک راہگیر اکبر حسین سکنہ دکوڑک کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں دونوں افراد جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔