Swat

کلام ، ہوٹل میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان خاکستر

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  کالام کے ہوٹل میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ۔ گلیگسی ہوٹل کے ایک حصہ میں بجلی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی ،جس کی وجہ سے ہوٹل کے کچھ حصہ کو نقصان پہنچا۔ بعد میں ہوٹل ملازمین نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔