Swat +A -A21سالہ نوجوان دم گھٹنے سے جاں بحق July 11, 2018 6 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) میاندم میں 21سالہ نوجوان دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگیا ۔ عبدالعزیز نے کمرے میں جنریٹر لگایا تھا جس کا دھواں بھرنے سے وہ دم گھٹنے سے جاں بحق ہوگیا ۔ اشتہار / Advertisement