Swat

میاں شہباز شریف کا دورۂ سوات، شیڈول تبدیل

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  ن لیگ کے مرکزی صدر اور این اے 3 سوات سے قومی اسمبلی کے امیدوار میاں شہباز شریف کے دورۂ سوات کے شیڈول میں تبدیلی کردی گئی۔ اب میاں شہباز شریف 14 جولائی کے بجائے 15 جولائی اتوار کو سوات کا دورہ کریں گے۔ دوپہر دو بجے منگلور گراؤنڈ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔