Swat

سنیٹر مشتاق احمد خان آج سوات کا دورہ کریں گے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی خیبر پختون خواہ کے امیر سنیٹر مشتاق احمد خان آج 15 جولائی کو سوات کا انتخابی دورہ کریں گے۔ وہ دوپہر دو بجے بحرین، پانچ بجے مٹہ اور رات دس بجے وتکے مینگورہ میں انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔