Swat

سیشن جج عدالت، ملزم پولیس اہلکار کو دو بار سزائے موت سنادی گئی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سیشن جج کی عدالت نے پولیس افسران کو قتل کرنے والے ملزم پولیس اہلکار پر جرم ثابت ہونے پر دو بار سزائے موت کی سزا سنادی۔ ملزم پولیس اہلکار نذیر احمد نے 15 جون 2010ء کو معمولی تکرار کے بعد فائرنگ کرکے ایس ایچ اونور محمد اور اے ایس آئی اکبر علی کو قتل کیا تھا۔ وکلا کی دلائل مکمل ہونے کے بعد سیشن جج محمد نسیم نے ملزم کو دو بار سزا ئے موت، تین سال قید اور 6 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔