Swat

پانچ سالہ بچی چھت سے گر کر جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام خاص میں پانچ سالہ بچی چھت سے گر کر جاں بحق ہوگئی۔ سویرا گھر کی چھت پر کھیل رہی تھی کہ چھت سے نیچے گر کر جاں بحق ہوگئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔