Swat

سوات پولیس کی جانب سے عام انتخابات کے لیے انتظامات مکمل

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات پولیس نے25 جولائی کو عام انتخابات کے پُرامن ، شفاف انعقاد کے لئے نگران حکومت کے احکامات کے تحت انتظامات مکمل کر لئے۔ اس سلسلے میں ڈی پی او سوات سید اشفاق انور کی صدارت میں پولیس افسران کا اجلاس منعقد ہوا جس میں انتظامات کو حتمی شکل دی گئی۔ ڈی پی او نے تمام پولیس اہلکاروں کو ہدایت کی کہ وہ انتخا بات والے دن امن و امان کو برقرار رکھنے کے ساتھ ضعیف، معذور اور بیمار افراد کا خصوصی خیال رکھا جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔