Swat +A -Aبجری سے بھرا ڈمپر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق July 18, 2018 9 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) بریکوٹ میں بجری سے بھرا ڈمپر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈمپر بجری لے کر جارہا تھا کہ زیر تعمیر روڈ کی وجہ سے الٹ گیا جس کے نتیجے میں ڈمپر میں سوار نیاز علی موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement