Swat

خوازہ خیلہ، دو مزدور دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ میں دو مزدور دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ 17 سالہ رحیم زادہ ولد بخت زادہ اور 20 سالہ سردار ولد سوالی جان سکنہ گوجر بنڑ مٹہ خوازہ خیلہ میں باغات میں کام کرتے تھے۔ گذشتہ روز دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گئے تھے۔ ریسکیو1122کے اہلکاروں نے جمعرات کو دونوں کی لاشوں کو دریا سے نکال کر ورثا کے حوالے کردیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔