Swat +A -Aبارش کے بعد موسم خوشگوار July 20, 2018 3 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ جاری مون سون کی بارش کا سلسلہ جمعہ کو بھی جاری رہا جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں موسم خوشگوار اور بالائی علاقوں میں سرد ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement