Swat

بارش کا سلسلہ جاری، موسم خوشگوار

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ اتوار کو بھی مینگورہ شہر سمیت بیشتر علاقوں کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز تک سوات کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہونے کا امکان ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں