Swat

سوات، کئی روز سے جاری بارش سے موسم خوشگوار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں کئی روز سے جاری بارش سے موسم کافی خوشگوار ہوگیا۔ جمعہ کی صبح بھی مینگورہ شہر سمیت بیشتر علاقوں میں بارش ہوئی جس کی وجہ سے موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ کو بھی سوات میں بارش کا امکان ہے اور کل اتوار سے سوات میں مطلع صاف ہو جانے کا امکان ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔