Swat

بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ عثمان آباد میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ صاحب روان گھر کی چھت پر کچھ کام کر رہا تھا کہ بجلی کی مین لائن سے ٹکرانے سے بے ہوش ہوگیا۔ ڈاکٹروں کے مطابق وہ جاں بحق ہوچکا ہے، لیکن اہل خانہ کے افراد نے اسے اسے زندہ ہونے کی امید پر مٹی میں دفن کیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔