سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 5 میں پوسٹل بیلٹ کی گنتی مکمل ہوگئی۔ گنتی کے بعد ایم ایم اے کے محمد امین کو 157 سرکاری ووٹ ملے۔ ن لیگ کے محمد ارشاد خان کو 86، اے این پی کے واجد علی خان کو 84 اور منتخب ایم پی اے فضل حکیم خان یوسف زئی کو 34ووٹ ملے۔
Swat
