Swat

گرمی کی لہر، عام انتخابات کے ہوتے ہی سوات میں سیاح امڈ ائے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) عام انتخابات کے خاتمے اور ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کی وجہ سے سیاحوں کی بڑی تعداد نے سوات کا رخ کرلیا ۔ ہوٹلز ایسوسی ایشن کے مطابق مینگورہ ،مرغزار ، مالم جبہ ، مدین ، بحرین ، کالام ، اوشو ، مٹلتان ، میاندم اور دیگر علاقوں میں سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد جاری ہے اور سیاحوں کے آنے کی وجہ سے ان علاقوں میں رونق ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔