Swat

نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مدین کے علاقہ بشیگرام ٹکئی بانڈہ میں نوجوان چرواہے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ گل نبی ولد عبدالرشید کے قتل کی دعویداری مقتول کے چچا نے ملزم صدام ولد گل محمد پر کردی جس پر پولیس نے ملزم کے خلاف رپورٹ درج کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔