Swat

نوجوان نے زندگی سے منھ موڑ لیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ شاہی نگر میں 15 سالہ نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔عمران نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود پر فائرنگ کی جس کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔