Swat

سوات تعلیمی بورڈ ایف اے؍ ایف ایس سی کے نتائج کا اعلان آج کرے گا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات تعلیمی بورڈ ایف اے ، ایف ایس سی کے سالانہ نتائج کاا علان آج منگل کو کرے گا ۔ سوات بورڈ کے ترجمان کے مطابق صبح دس بجے سالانہ امتحانات میں ٹاپ 20پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کا اعلان کیا جائے گا۔جن کو فون کرکے آج منگل کو سوات بورڈ میں والدین کے ہمرا بلایا گیا ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔