سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں 2روز کے لئے صبح 7سے شام 5بجے تک بجلی بند رہے گی ۔پیسکو ذرائع کے مطابق تھانہ ملاکنڈ میں تعمیر ہونے والے 220کے وی گرڈ اسٹیشن میں ضروری مرمت کے باعث سوات اور ملحقہ علاقوں میں 7(آج) اورکل8اگست کو صبح 7بجے سے شام 5بجے تک دو روز کے لئے بجلی بند رہے گی۔ تمام صارفین مطلع رہے تاکہ انہیں بعد میں مشکل درپیش نہ ہو ۔
Swat
