Swat

تیز رفتار موٹرسائیکل نے 38 سالہ شخص کو کچل دیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ خریڑئی میں موٹر سائیکل کی ٹکر سے 38سالہ شخص جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے ظفر زمان سکنہ خریڑئی کو ٹکر ماری، جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس نے موٹر سائیکل سوار کے خلاف مقدمہ درج کردیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔