Swat

ملاکنڈ ڈویژن ٹیکس فری قرار ، نگراں حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہیں، عبدالرحیم

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے ملاکنڈڈویژن کو پانچ سالوں سے ٹیکس سے مستثنیٰ قراردینے کا خیرمقدم کرتے ہوئے نگران وزیراعظم ناصرالملک ، نگران وزیراعلیٰ دوست محمدخان اور نگران حکومت کاشکریہ اداکرتے ہوئے کہا ہے کہ ملاکنڈڈویژن کو آئندہ پانچ سالوں کیلئے ہرقسم ٹیکس سے مستثنیٰ قراردینا نگران حکومت کا ایک اہم کارنامہ ہے ، جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم، ملاکنڈڈویژن کی تاجربرادری نہ صرف اس اقدام کا خیرمقدم کرتے ہیں بلکہ نگرانِ حکومت کا شکریہ بھی اداکرتے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔