Swat

25 جون کو دریائے سوات میں لاپتا ہونے والے شخص کی لاش مل گئی

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام کے علاقہ پشمال میں 25 جون کو دریائے سوات میں پک اَپ گرنے سے لاپتا ہونے والے شخص کی لاش مل گئی۔ ریسکیو1122کے ترجمان وقار احمد کے مطابق پک اَپ گرنے سے اقبال حسین ولد شیر محمد سکنہ لائیکوٹ کالام لاپتا ہوگیا تھا۔ گذشتہ روز ریسکیو اہلکاروں نے جاری آپریشن کے دوران دریائے سوات سے ان کی لاش نکال کر لواحقین کے حوالے کردی ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔