Swat

نامزد وزیراعلیٰ محمود خان کے حجرہ میں مبارک باد دینے والوں کا تانتا بندھ گیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) خیبر پختون خواہ کے اگلے وزیر اعلیٰ کے لئے نامزد امیدوار محمود خان کے حجرہ میں مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ کثیر تعدادمیں لوگ حجرے میں جاکر ان کے والد ڈاکٹر محمد خان اور ان کے بھائی تحصیل ناظم احمد خان کو مبارک باد دے رہے ہیں۔ سوات کے ہر علاقہ میں محمود خان کی نامزدگی پر لوگ خوش ہیں۔ عوام کا کہنا ہے کہ پہلی بار سوات سے وزیر اعلیٰ آئے گا جس کے بعد وہ سوات کی ترقی کے لئے کام کرے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔