Swat

سوات،تھانوں میں 45محرران اور56 مددمحرران تبدیل

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں تھانوں اور چوکیوں میں تعینات 45محرران اور56 مددمحرران کو تبدیل کردیا گیا ۔ڈی پی ا و سوات کی ہدایت پر سوات میں قائم 20تھانوں اور 25چوکیوں میں عرصۂ دراز سے تعینات محرران اور مددمحرران کے تبادلے کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دی گئی تھی ۔کمیٹی کے سربراہ ایڈیشنل ایس پی تھے اور ممبران میں ڈی ایس بی کے انچارج انسپکٹر جہانزیب خان اور او ایس اے آئی محمدرحمن بی شامل تھے ۔کمیٹی نے تمام تھانوں اور چوکیوں کے محرران اور مدد محرران کے تبادلے کی منظوری دی اور ان کی جگہ موزوں اہلکاروں کے انٹرویوکئے۔ ریکارڈ چیک کرنے کے بعد ان کی تقرری کی سفارشات مرتب کی گئیں ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔