Swat

نوجوان دریا میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا، تلاش جاری

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ فتح پور میں دریائے سوات میں نہاتے ہوئے 17سالہ نوجوان دریا میں ڈوب گیا ۔ عبید اللہ ولد شکور دریائے سوات میں نہا رہا تھا کہ تیز موجوں کی نذر ہوگیا ۔ آخری اطلاعات تک لاش کی تلاش جاری تھی ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔