Swat

یومِ آزادی،فٹ بال میچ میں پرنس الیون منگلور نے عوامی درشخیلہ کو پچھاڑ دیا

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  یومِ آزادی کے حوالہ سے خواجہ آباد گراؤنڈ مینگورہ میں پرنس الیون منگلور اور عوامی درشخیلہ ٹیموں کے درمیان فٹ بال کا دوستانہ ایک میچ کھیلا گیا۔ مقررہ وقت میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک گول کیا جس کی وجہ سے مقابلہ برابر رہا۔ آخر میں پینلٹی ککس کے ذریعے فیصلہ ہوا اور پرنس الیون منگلور کی ٹیم فاتح قرار پائی۔ اس موقع پر نثار، ظفر اقبال اور تراب خان نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی خاطر ان میں انعامات تقسیم کیے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔