Swat

شادی شدہ خاتون کی زہریلی دوا پی کر اقدام خود کشی

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شمک میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا پی کر اقدام خود کشی کی۔ 20 سالہ مسماۃ (گ) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی دوا پی جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔