Swat

ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف تاجروں اور اہل علاقہ کا مظاہرہ

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)   تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شین، فتح پور میں ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف تاجروں اور اہل علاقہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے مین چوک میں جمع ہوکر پیسکو حکام کے خلاف نعرہ بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کے علاقہ میں سولہ سے بیس گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے جس کی وجہ سے صارفین مشکلات کا شکار اور کاروبارِ زندگی معطل ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔