Swat

لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بیس سے بائیس گھنٹے تک پہنچ گیا

سوات     (باخبرسوات ڈاٹ کام)    کبل میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بیس سے بائیس گھنٹے تک پہنچ گیا۔ کم وولٹیج کی وجہ سے جب بجلی آتی بھی ہے، تو پنکھوں تک کو نہیں چلا پاتی۔ مقامی لوگوں کے مطابق اس سے پہلے کبل میں سولہ سے اٹھارہ گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی جاتی تھی۔ اب گرمی میں اضافہ کے بعد کبل فیڈر پر لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھا کر بیس سے بائیس گھنٹے کردیا گیا ہے جس کی وجہ سے صارفین شدید مشکلات کا شکار ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔