Swat

20ہزار روپے کے تنازعہ پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ منگلورشیکروں میں بھائی نے20ہزار روپے کے تنازعہ پر فائرنگ کرکے اپنی بہن کو قتل کردیا ۔ پولیس کے مطابق مقتولہ مسماۃ (س) کا اپنے بھائی میاں سید نواب پر بیس ہزار روپے کا قرضہ تھا اور اتوار کو بہن نے بھائی سے رقم کا مطالبہ کیا جس پر بھائی نے بہن پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی ۔ ملزم فرار ہوگیا اور پولیس نے ملزم کے خلاف رپورٹ درج کرکے تلاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔