Swat

محمود خان وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کے بعد پہلی بار آج سوات آئیں گے

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  خیبر پختون خواہ کے وزیر اعلیٰ محمود خان وزیر اعلیٰ منتخب ہونے کے بعد پہلی بار آج سوات آئیں گے۔ محمود خان عید آبائی گاؤں مٹہ میں منائیں گے۔ وہ عید کے پہلے اور دوسرے روز اپنے حجرہ میں لوگوں سے ملاقات کریں گے۔ وزیر اعلیٰ کی سوات آمد پر پولیس نے سیکورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔