Swat

نوجوان کو بچاتے ہوئے خود ڈوبنے والے کی لاش نکال لی گئی

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں ایوب پل کے قریب سے نوجوان کو بچاتے ہوئے خود ڈوبنے والے نوجوان کی لاش نکال لی گئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق ستائیس سالہ پیر محمد سکنہ قلاگے نے ہفتے کے روز نوجوان کو دریا میں ڈوبنے سے بچایا تھا اور خود موجوں کی نذر ہوگیا تھا۔ ریسکیو1122 کے اہلکاروں نے دوسرے روز امدادی کارروائی کرتے ہوئے ڈوبنے والے بہادر نوجوان کی لاش دریا سے نکال کر ورثا کے حوالے کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔