Swat

کوکارئی پولیس اندھے قتل کا سراغ لگانے میں کامیاب، خاتو ن سمیت ملزمان گرفتار

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   کوکارئی پولیس نے گذشتہ روز ہونے والے اندھے قتل کا سراغ لگا کر خاتو ن سمیت تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او کوکارئی کے مطابق گذشتہ روز محمد زر ولد حسین سکنہ گڑا سا کو نامعلوم افراد نے قتل کیا تھا۔ پولیس کی خصوصی ٹیم نے تفتیش کرکے ملزم نورخان ولد ظفر سکنہ کوہستانی بانڈہ مٹہ حال گڑاسا کوکارئی، مسماۃ یاسمین زوجہ نورخان سکنہ کوہستانی بانڈہ مٹہ حال گڑاسا کوکارئی ، دواخان ولد وسین، خان بہادر ولد وسین اورسمیع اللہ ولد وزرے سکنہ گڑاساکو گرفتار کرکے ان سے اسلحہ برآمد کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔