سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) بریکوٹ کے ایک کرش مشین میں کام کے دوران کرنٹ لگنے سے مزدور شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق 28 سالہ امیر رحمان کرش مشین میں کام کر رہا تھا کہ اس دوران کرنٹ لگنے سے زخمی اور بے ہوش ہوگیا جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
Swat
