Swat

موٹر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار تین افراد زخمی

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)   تحصیل بریکوٹ کے علاقہ کوٹہ میں موٹر کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو بھائیوں سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تیز رفتار موٹر کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سواردو بھائی شہاب ، بصیر اور ان کا ساتھی رحیم ساکنان مہمند ایجنسی حال بریکوٹ زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا اور موٹر کار ڈرائیور کے خلاف پولیس نے رپورٹ درج کرادی

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔