سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) ضلعی پولیس آفیسر سید اشفاق انور نے تھانہ مینگورہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جہاں پر انہوں نے محکمہ پولیس کے حوالے سے لوگوں کے مسائل اور شکایات سننے اور بعض مسائل و شکایات کے حل کے لیے موقع پر احکامات جاری کر دیئے۔ اس موقع پر انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ عوام اور پولیس مل کر سوات کو جرائم سے پاک ضلع بنائیں گے۔ پولیس عوام کی خادم بن کر ان کی خدمت اور حفاظت کرے گی
Swat
