سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات کے صحافیوں نے سینئر صحافی اور اینکر پرسن سلیم صافی کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ مہم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے پروپیگنڈہ کرنے والوں کے خلاف نعرہ بازی کی اور کہا کہ سچے، حقیقت پسند اور پختون صحافی کے خلاف زہریلا پروپیگنڈا کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے ۔
Swat
