Swat

پی ٹی آئی نے ضمنی انتخابات میں پی کے 3 اور 7 کے ٹکٹ کا فیصلہ کردیا

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات میں پی کے 3 کا ٹکٹ ایم این اے ڈاکٹر حیدر علی کے بھتیجے ساجد علی خان اور پی کے7 کا ٹکٹ حاجی فضل مولا کو دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ کی مشاورت کے بعد دونوں کو ٹکٹ دینے کے لئے نام عمران خان کو ارسال کر دیے گئے ہیں، تاہم حتمی فیصلہ عمران خان کریں گے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔