Swat

سوئی گیس لوڈ شیڈنگ کا بھی آغاز ہوگیا

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)    سوات میں سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ شروع کردی گئی۔ صبح ناشتہ، دوپہر اور شام کو کھانا تیار کرتے وقت شہر کے بیشتر علاقوں میں گیس کی سپلائی بند ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے لوگوں نے دوبارہ ایل پی جی کا استعمال شروع کردیا ہے۔ محکمہ سوئی گیس کے ڈپٹی چیف انجینئر ماسم ابرار نے رابطہ پر بتایا کہ کرک میں سوئی گیس کے کنوؤں میں سالانہ صفائی کا کام کیا جارہا ہے جس کی وجہ سے گیس کے زیادہ استعمال والے اوقات میں چار سے پانچ دن گیس کا پریشر کم رہے گا، اس کے لئے محکمہ صارفین سے معذرت خواہ ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔