Swat

سیدو شریف ہسپتال یا مقتل گاہ، ایک اور بچہ عملہ کی غفلت کا شکار ہوگیا

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں مبینہ طور پر ایک اور بچہ ڈاکٹروں اور عملہ کی غفلت کی وجہ سے جاں بحق ہوگیا۔ تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ناٹ میرہ کے رہائشی امیرزیب کے مطابق وہ اپنے نو ماہ کے بچے کو علاج کے لئے ہسپتال لے گئے، جہاں ڈاکٹروں نے بچے پر توجہ نہیں دی اور گپوں میں مشغول رہے۔ اس وجہ سے ان کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔ انہوں نے اعلیٰ حکام سے تحقیقات اور ذمہ دار افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔