Swat

نجی سکول کے بچوں کا ڈیم بناؤ فنڈ کے لیے چندہ

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں نجی سکول کے بچوں اور اساتذہ نے ’’ملک بچاؤ، ڈیم بناؤ‘‘ کے نام سے چیف جسٹس کے ڈیم بناؤ فنڈ کے لئے چندہ اکھٹا کیا اور مکان باغ میں پریس کلب تک واک کیا۔ اس موقع پر سکول کے بچوں کا کہنا تھا کہ سب پاکستانیوں کو چاہیے کہ وہ ڈیموں کے لئے چندہ اکھٹا کریں، تاکہ ملک سے توانائی کے بحران کا خاتمہ ہوسکے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔