Swat

دو گاڑیوں میں تصادم، 6افراد زخمی

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  تحصیل کبل کے علاقہ ڈڈھرہ میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6افراد زخمی ہوگئے۔ مخالف سمیت سے آنے والی گاڑیوں میں تصادم کے نتیجے میں عبدالسمیع، صدام حسین، مسماۃ (م)، عمر خان، محمد عثمان اور منتظر زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔